منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

چاول کی برآمدات میں اضافے کیلئے معیار کی جانچ پڑتال کی شرط ختم

datetime 6  اگست‬‮  2015

چاول کی برآمدات میں اضافے کیلئے معیار کی جانچ پڑتال کی شرط ختم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چاول کی برآمدات میں ایکسپورٹرز کی مشکلات کم کرنے کے لئے حکومت نے اس کے معیار کی چانچ پڑتال کی شرط کو ختم کردیا۔ وزارت صنعت و پیداوار کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چاول کی برآمدات سے قبل اس کے معیارکی جانچ پڑتال کی شرط کو ختم کردیا گیا… Continue 23reading چاول کی برآمدات میں اضافے کیلئے معیار کی جانچ پڑتال کی شرط ختم

حصص مارکیٹ ؛ انڈیکس36156پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 6  اگست‬‮  2015

حصص مارکیٹ ؛ انڈیکس36156پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) غیرملکی سرمایہ کاروں کی پٹرولیم سمیت دیگر شعبوں میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے تاریخ میں پہلی بارانڈیکس36156 پوائنٹس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 77.63 کھرب روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔تیزی کے باعث حصص کی مالیت میں… Continue 23reading حصص مارکیٹ ؛ انڈیکس36156پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

تجارتی پالیسی کیلئے6ارب روپے کا بجٹ منظور ہو گیا، خرم دستگیر

datetime 6  اگست‬‮  2015

تجارتی پالیسی کیلئے6ارب روپے کا بجٹ منظور ہو گیا، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ٹریڈ پالیسی کے لیے 6 ارب کی منظوری لے لی ہے، اگست کے وسط میں اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا، آٹو سیکٹر اس پالیسی کا حصہ نہیں ہے اس کے لیے الگ سے پالیسی تیار ہو رہی ہے تاہم اس… Continue 23reading تجارتی پالیسی کیلئے6ارب روپے کا بجٹ منظور ہو گیا، خرم دستگیر

شمسی توانائی ، پانی ، اور ہوا سے بجلی بنانے والوں کیلئے شرح سود میں کمی

datetime 6  اگست‬‮  2015

شمسی توانائی ، پانی ، اور ہوا سے بجلی بنانے والوں کیلئے شرح سود میں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بجلی پیدا کرنے کے لئے سرمایہ کاری کرنے والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ سٹیٹ بینک نے پانی ، ہوا اور شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والوں سرمایہ کاروں کے لئے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق پَن ، ہوا اور شمسی توانائی سے… Continue 23reading شمسی توانائی ، پانی ، اور ہوا سے بجلی بنانے والوں کیلئے شرح سود میں کمی

قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2015

قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی بچت نے مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی بچت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بہبود اسکیم اور پنشن اسکیم پر ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ہر مہینے920روپے منافع ملے گاجبکہ ریگولر انکم سر ٹیفکیٹ اسکیم کے تحت ایک لاکھ روپے… Continue 23reading قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

بجلی کا بحران،خطرہ پھرسر پر پہنچ گیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

بجلی کا بحران،خطرہ پھرسر پر پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بجلی کی پیداواری کمپنیوں کے گردشی قرضے ایک بار پھر 570 ارب روپے سے تجاوز کر گئے ہیں .وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی شعبوں پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے 570 ارب روپے کے واجبات ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی موجودہ… Continue 23reading بجلی کا بحران،خطرہ پھرسر پر پہنچ گیا

چکوال سے 180بیرل یومیہ خام تیل کے ذخائر دریافت

datetime 5  اگست‬‮  2015

چکوال سے 180بیرل یومیہ خام تیل کے ذخائر دریافت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل)نے ضلع چکوال میں تیل کے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ذخائر سے ابتدائی طورپر 180بیرل یومیہ خام تیل کی پیدوار شروع کردی جائے گی۔اوی جی ڈی سی ایل نے یہ ذخائر چکوال کے علاقے چک نورنگ میں دریافت کیے ہیں… Continue 23reading چکوال سے 180بیرل یومیہ خام تیل کے ذخائر دریافت

جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح ایک اعشاریہ 8 فیصد پر آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2015

جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح ایک اعشاریہ 8 فیصد پر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )جولائی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح ایک اعشاریہ آٹھ فیصد پر آگئی جو بارہ سال کی کم ترین سطح ہے ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح دو فیصد سے بھی کم پر آگئی جو جولائی دو ہزار تین کے… Continue 23reading جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح ایک اعشاریہ 8 فیصد پر آگئی

ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ

datetime 5  اگست‬‮  2015

ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک )سونے کی قیمت میں کمی کو لگ گیا ہے بریک کیونکہ اب سونا ہونے لگا ہے پھر مہنگا ۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ سونا 44 ہزار 350 روپے فی تولہ ہو گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ