پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

datetime 8  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی، بعض ممالک سے تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے باوجود مارکیٹ میں موجود آئل کے وافر ذخائر پر فرق نہیں پڑا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کے جون میں ترسیل کے لیے نرخ 44.66 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ یورپی برانڈ برینٹ نارتھ سی خام تیل کی جولائی میں فراہمی کے لیے قیمت 45.37 ڈالر فی بیرل پر بندہوئی، اس طرح دونوں کنٹریکٹس کے نرخ ایک ہفتے میں کم وبیش 2ڈالر فی بیرل کم ہوئے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ نائیجیریا میں حملے، کینیڈین آئل سٹی میں آگ اور لیبیا میں سیاسی کشیدگی کی وجہ سے سپلائی رکنے کے باوجود مارکیٹس میں موجود وافر ذخائر نرخوں میں کمی کا باعث بنے اور قیمتیں رواں سال کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…