جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

اورنج لائن ٹرین منصوبہ اتنا بھاری پڑے گا کسی نے سوچا نہ تھا، کہرام مچ گیا

datetime 8  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)اورنج لائن ٹرین منصوبہ اتنا بھاری پڑے گا کسی نے سوچا نہ تھا، کہرام مچ گیا،اورنج لائن ٹرین منصوبے میں کم معاوضہ ملنے پر خودکشی کی کوشش میں زخمی ہونے والا نوجوان دم تو ڑگیا۔گھرمیں صف ماتم بچھ گئی،ذرائع کے مطابق 35سالہ عبدالقدیر کو اورنج لائن ٹرین منصوبے سے کم معاوضہ ملاتھا۔جس پر عبدالقدیرنے دل برداشتہ ہو کر خود کو سرمیں گولی مار لی تھی جس سے وہ زخمی ہو گیا اور جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھااور گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیاہسپتال انتظامیہ نے لاش ورثاء کے حوالے کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…