جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2014میں 63کروڑڈالرکے موبائل درآمد ہوئے ،محکمہ شماریات

datetime 4  اگست‬‮  2015

2014میں 63کروڑڈالرکے موبائل درآمد ہوئے ،محکمہ شماریات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گذشتہ مالی سال کے دور ان تریسٹھ کروڑ ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2014کے دوران موبائل فون کی درآمد میں گیارہ اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا، اور ان کی مالیت 63 کروڑ ڈالر رہی اس سے گذشتہ سال موبائل فون کی درآمد… Continue 23reading 2014میں 63کروڑڈالرکے موبائل درآمد ہوئے ،محکمہ شماریات

عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے نبھانے کافیصلہ

datetime 3  اگست‬‮  2015

عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے نبھانے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے کو نبھانے کے لیے اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں 30فیصد اضافے کا امکان ہے نجی ٹی وی کے مطابق گیس کی قیمتوں میں ردو بدل کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے اوگرا کو پالیسی گائیڈ لائن جاری کردی گئی… Continue 23reading عالمی ما لیاتی فنڈ سے کئے گئے وعدے نبھانے کافیصلہ

تاجروں کے اکاﺅنٹس۔۔۔آل پاکستان انجمن تاجران کے سربراہ کے بیان نے ملک بھر میں کھلبلی مچادی

datetime 3  اگست‬‮  2015

تاجروں کے اکاﺅنٹس۔۔۔آل پاکستان انجمن تاجران کے سربراہ کے بیان نے ملک بھر میں کھلبلی مچادی

لاہور(نیوزڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے سربراہ خالد پرویز نے متنبہ کیا ہے کہ حکومت ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف احتجاج کے باعث تاجروں کے اکاﺅنٹس منجمد کرنے جارہی ہے اس لئے بینکوں سے لین دین بند کر دیا جائے ،میں کسی کا ایجنٹ نہیں اگر پانچ اگست کی ہڑٹال کامیاب نہ کرا سکا تو عہدے… Continue 23reading تاجروں کے اکاﺅنٹس۔۔۔آل پاکستان انجمن تاجران کے سربراہ کے بیان نے ملک بھر میں کھلبلی مچادی

ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ

datetime 3  اگست‬‮  2015

ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی قیمت میں کمی کو لگ گیا ہے بریک کیونکہ اب سونا ہونے لگا ہے پھر مہنگا ۔ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد مقامی مارکیٹ سونا 44 ہزار 350 روپے فی تولہ ہو گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سونے کی… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ

ود ہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں کے تحفظات دور کرناچاہتے ہیں ، طارق باجوہ

datetime 3  اگست‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں کے تحفظات دور کرناچاہتے ہیں ، طارق باجوہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ودہولڈنگ ٹیکس پرتاجروں کے تحفظات مذاکرات کے ذریعے دور کرنا چاہتے ہیں ¾ہمارے دروازے ہراس شخص کیلئے کھلے ہیں جو مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔ایک انٹرویو میں چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہا کہ تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنا… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس پر تاجروں کے تحفظات دور کرناچاہتے ہیں ، طارق باجوہ

جولائی میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 33 فیصد کمی دیکھی گئی

datetime 3  اگست‬‮  2015

جولائی میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 33 فیصد کمی دیکھی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) گذشتہ ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 33 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ،جولائی میں 21 لاکھ 90ہزار ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی۔رمضان المبارک میں تعمیراتی سرگرمیوں میں کمی اور جنوبی افریقی مارکیٹ میں پاکستانی سیمنٹ کے معیار پر تحفظات کی وجہ سے سیمنٹ کی فروخت دباﺅ کا شکار رہی، رواں… Continue 23reading جولائی میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 33 فیصد کمی دیکھی گئی

ایل این جی درآمد کا باضابطہ معاہدہ ستمبر تک ہوگا، انڈسٹری ذرائع

datetime 3  اگست‬‮  2015

ایل این جی درآمد کا باضابطہ معاہدہ ستمبر تک ہوگا، انڈسٹری ذرائع

کراچی(نیوز ڈیسک) ایل این جی کی درآمد کے لیے قطر سے باضابطہ معاہدہ رواں ماہ ستمبر تک طے کرلیا جائے گا۔ انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر کے ساتھ ایل این جی کی درآمد کے معاہدے کے لیے تمام امور پر اتفاق رائے ہوچکا ہے اور تمام دستاویزات بھی تیار کرلی گئی ہیں تاہم… Continue 23reading ایل این جی درآمد کا باضابطہ معاہدہ ستمبر تک ہوگا، انڈسٹری ذرائع

ٹیکسٹائل نمو و برآمد میں پاکستان بھارت و بنگلہ دیش سے پیچھے

datetime 3  اگست‬‮  2015

ٹیکسٹائل نمو و برآمد میں پاکستان بھارت و بنگلہ دیش سے پیچھے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مراعات کی عدم فراہمی کی وجہ سے پاکستان دنیا کا چوتھا بڑا کاٹن کی پیداوار کا ملک ہونے کے باوجود برآمدات اور سرمایہ کاری میں بھارت اور بنگلہ دیش سے پیچھے رہ گیا۔وزارت ٹیکسٹائل کے اعدادوشمار کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر ملک کی جی ڈی پی کا 8فیصد ہے۔42 فیصد اربن ایمپلائنمنٹ اور… Continue 23reading ٹیکسٹائل نمو و برآمد میں پاکستان بھارت و بنگلہ دیش سے پیچھے

ایف بی آر کو ریونیو ہدف کے حصول میں گزشتہ ماہ ناکامی کا سامنا

datetime 3  اگست‬‮  2015

ایف بی آر کو ریونیو ہدف کے حصول میں گزشتہ ماہ ناکامی کا سامنا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آر کو جولائی میں ٹیکس وصولیوں میں 10 ارب روپے خسارے کا سامنا کرنا پڑا، 159 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 148 ارب 98 کروڑ روپے کی وصولیاں کیں۔فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 28 فیصد کم وصولیاں ہوئیں۔ باخبر ذرائع نے بتایا… Continue 23reading ایف بی آر کو ریونیو ہدف کے حصول میں گزشتہ ماہ ناکامی کا سامنا