بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گیا

datetime 2  جولائی  2016 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے آخری روز نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1341.40 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ اگست کیلئے یوایس گولڈ فیوچرز کے تحت سونے کی قیمتوں 1.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1339 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.2 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1341.40 ڈالر فی اونس میں طے ہوئے۔ بنگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل کے معاہدے 1336.20 اور 1331.51 ڈالر فی اونس کے درمیان طے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…