منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ریلویز کی عید سپیشل ٹرینیں ،تفصیلات کا اعلان

datetime 2  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلویز کی عید سپیشل ٹرینیں آج ( اتوار ) سے اپنے سفر کا آغاز کریں گی ۔ تفصیلا ت کے مطابق آج ( اتوار ) 3جولائی کو دو عدے اسپیشل ٹرینیں کراچی سے پشاور کیلئے 11بجے دن اور ملکوال کیلئے 8:35پرشب اور تیسری اسپیشل ٹرین اسی روز کوٹہ سے راولپنڈی کیلئے 11:30بجے دن ، 4جولائی کوچوتھی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہو رکیلئے براستہ فیصل آباد 11بجے دن ، 5جولائی کو پانچویں عیداسپیشل ٹرین راولپنڈی سے ملتان کیلئے براستہ کوٹ ادو بجے صبح ،9جولائی کو چھٹی ٹرین ملتان سے راولپنڈی کیلئے براستہ کوٹ ادو 7بجے صبح جبکہ 10جولائی کو تین عید اسپیشل ٹرینیں پشاور سے کراچی کیلئے 11بجے دن ملکوال سے کراچی کیلئے براستہ فیصل آباد 2بجے دوپہر لاہور سے کراچی کیلئے براستہ فیصل آباد 8بجے شب جبکہ دسویں عید سپیشل ٹرین راولپنڈی سے کوئٹہ کیلئے11بجے دن روانہ ہوگی ۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے مسافروں کی سہولت کیلئے خصوصی رمضان پیکج یکم رمضان سے بیس رمضان تک بھی دیا گیا ہے جس میں 25فیصد تک کرایوں میں کمی کی گئی ہے ۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…