جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ود ہولڈنگ ٹیکس کو دوبارہ 0.06،تاجروں نے حکومت کیخلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس کو دوبارہ 0.06،تاجروں نے حکومت کیخلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

لاہور (نیوزڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے تمام اتحادی گروپوں کی سپریم کونسل نے ایف بی آر کی جانب سے یکم ستمبر کو بینکوں سے لین دین کے ذریعے ود ہولڈنگ ٹیکس کو دوبارہ 0.06کرنے کے اعلان کو تاجروں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اپناچارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا اور… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس کو دوبارہ 0.06،تاجروں نے حکومت کیخلاف بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

پٹرولیم مصنوعات کے بحران نے سراٹھالیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

پٹرولیم مصنوعات کے بحران نے سراٹھالیا

کراچی(نیوزڈیسک)پٹرولےم مصنوعات کے بحران نے سر اٹھالیا، حکومت کی طرف سے آئےل ٹےنکرز پر ٹےکس اور سےلز ٹےکس مےں اضا فہ کےخلاف آل پاکستان مشترکہ آئےل ٹےنکرز اونرز اےسوسی اےشن اور کنٹرےکٹر ز اےسوسی اےشن کی کال پر ملک بھر کو جانے والی ہر قسم کی پٹرولےم مصوعات احتجاجی طور پر بندکر دی گئی احتجاجی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے بحران نے سراٹھالیا

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت ڈٹ گئی،صرف دو ماہ میں کتنی رقم اکٹھی کی،حیرت انگیز انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت ڈٹ گئی،صرف دو ماہ میں کتنی رقم اکٹھی کی،حیرت انگیز انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف کے دباﺅ کے باعث وفاقی حکومت نے وڈ ہولڈنگ ٹیکس واپس لینے سے انکار کردیا ہے ۔ مالی مشکلات سے دوچار حکومت نے یکم اکتوبر سے ود ہولڈنگ ٹیکس 0.6فیصد کرنے کابھی فیصلہ کرلیاہے جبکہ دوسری جانب تاجروں نے دو ستمبر سے احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ود ہولڈنگ ٹیکس کے… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت ڈٹ گئی،صرف دو ماہ میں کتنی رقم اکٹھی کی،حیرت انگیز انکشاف

پاکستان جی ایس پی پلس سے مشروط عالمی کنونشنز پرعمل درآمد میں ناکام

datetime 31  اگست‬‮  2015

پاکستان جی ایس پی پلس سے مشروط عالمی کنونشنز پرعمل درآمد میں ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جی ایس پی پلس کی حیثیت حاصل کرنے کے لیے 27عالمی کنونشنز کی توثیق کے باوجود ان پرمکمل عملدرآمد نہیں کیاجا سکا۔وزارت قانون کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق تسلیم کیا جاچکا ہے کہ ان عالمی کنونشنز پرمکمل عملدرآمد نہیں ہوسکا ہے جب کہ کچھ اہداف حاصل کرنے کے لیے قانون سازی زیر غورہے۔… Continue 23reading پاکستان جی ایس پی پلس سے مشروط عالمی کنونشنز پرعمل درآمد میں ناکام

پاکستان سٹیل کی نج کاری کا عمل تیز کردیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

پاکستان سٹیل کی نج کاری کا عمل تیز کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل کی نج کاری کے لیے روڈ شو آئندہ ماہ چین میں منعقد ہوگا۔ نج کاری کمیشن کے سربراہ محمد زبیر کی سربراہی میں پاکستان کا وفد ستمبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اسٹیل کی نج کاری کا کام تیز کردیا گیا ہے۔ پاکستان… Continue 23reading پاکستان سٹیل کی نج کاری کا عمل تیز کردیا گیا

چین: سٹاک مارکیٹ کے بارے میں افواہوں پر 197 افراد گرفتار

datetime 31  اگست‬‮  2015

چین: سٹاک مارکیٹ کے بارے میں افواہوں پر 197 افراد گرفتار

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر چین کے سٹاک مارکیٹ اور تیانجن دھماکوں کے بارے میں افواہیں اڑانے پر حکام نے 197 افراد کو حراست میں لیا ہے۔چین کی سرکاری خبر رساں ادارے شن ہوا کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں ایک صحافی اور بازارِ حصص کے… Continue 23reading چین: سٹاک مارکیٹ کے بارے میں افواہوں پر 197 افراد گرفتار

بینک لین دین ٹیکس کے باعث زیر گردش کرنسی نوٹ 91 فیصد بڑھ گئے

datetime 31  اگست‬‮  2015

بینک لین دین ٹیکس کے باعث زیر گردش کرنسی نوٹ 91 فیصد بڑھ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)بینکاری لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس نے بینکوں کے کھاتے خالی کردیے۔ دوسری جانب ملک میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں بھی نمایاں اضافہ ہورہا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق یکم جولائی 2015سے 14اگست 2015کے دوران ملک میں زیر گردش کرنسی نوٹوں کی مالیت میں گزشتہ سال کی اسی مدت… Continue 23reading بینک لین دین ٹیکس کے باعث زیر گردش کرنسی نوٹ 91 فیصد بڑھ گئے

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ،چین میدان میں آگیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ،چین میدان میں آگیا

تہران(نیوزڈیسک)پاکستان نے ایران سے پائپ گیس لائن منصوبے کو تیزی سے مکمل کر نے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس مقصد کےلئے چینی کمپنیوںسمیت دیگر بین الاقوامی اداروں سے رابطے شروع کر دیئے گئے ہیں تاکہ اس منصوبے کےلئے سرمایہ کاری حاصل کی جاسکے ۔تہران میں پاکستان کے سفیر نور محمد جدمانی نے ایک انٹرویو… Continue 23reading پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ،چین میدان میں آگیا

تیل کی قیمتوں میں کمی،پاکستانی کیوں محروم،معروف تاجر نے اصل وجہ بیان کردی

datetime 31  اگست‬‮  2015

تیل کی قیمتوں میں کمی،پاکستانی کیوں محروم،معروف تاجر نے اصل وجہ بیان کردی

لاہور(نیوزڈیسک )فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی (اےف پی سی سی آئی )کے نائب صدر حمےد اختر چڈھا نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عا لمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فا ئد ہ عا م صارف کو پہنچا ئے ، اس سے پو ری معیشت پر مثبت… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں کمی،پاکستانی کیوں محروم،معروف تاجر نے اصل وجہ بیان کردی