بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کی پریمیئر سروس ،ایک اور بڑی خبر سنادی گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے) کی پریمیئر سروس میں اے 330 دوسرا جہاز آئندہ ماہ بیڑے میں شامل ہوجائے گا۔ یہ جہاز لندن کے روٹ پر پروازوں کیلئے استعمال ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل 14 اگست کو پہلا جہازمسافروں کے ساتھ لندن کیلئے روانہ ہوا تھا۔ اس بیڑے میں تیسرا جہاز فروری 2017ء میں شامل ہوگا۔ پی آئی اے ٹورنٹو ، نیویارک، برمنگھم اور بیجنگ تک اپنی پروازوں کو وسعت دینے پر غور کررہی ہے ۔ اس وقت پیر ، بدھ اور اتوارکو اسلام آباد سے لندن کیلئے پریمیئر سروس کے تحت پروازیں جاری ہیں ٗ منگل ، جمعرات اور ہفتہ کو لاہور سے لندن کیلئے پروازیں جاری ہیں ، اسی طرح لندن سے اسلام آباد کیلئے منگل ، ہفتہ اور اتوار جبکہ لاہور کیلئے پیر، بدھ اور جمعرات کیلئے پروازیں چل رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…