پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں میں گڑ بڑ،عالمی بینک نے اہم فیصلہ سنادیا
لاہور (نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر فنڈز کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آئند مالی سال کے ترفیاتی فنڈز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا ، محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ نے عالمی بینک کے تحفظات کے بعد معاملات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس طلب کر لیا جس میں… Continue 23reading پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں میں گڑ بڑ،عالمی بینک نے اہم فیصلہ سنادیا