فیصل آباد (آئی این پی)رواں مالی سال کے پہلے8ماہ میں مصا لہ جات کی برآمدات میں 2فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 8ماہ میں 4کروڑ 44لاکھ ڈا لر کے مصا لہ جات جن میںکا لی مرچ،سفید اور کالا زیرہ خشک میتھی،خشک دھنیہ،چھوٹی الائچیبرآمد کیے تھے جو رواں سال 2فیصد کمی کے سا تھ 2کروڑ 30لاکھ ڈا لر ہو گئے مصا لہ جات کے ایکسپورٹرزکے
مطا بق پاکستا نی مصا لہ جات ذائقہ ، معیاری اور خا لص ہو نے کی وجہ سے انٹر نیشنل مارکیٹ میں دیگر مما لک کی نسبت زیادہ پسند کیے جا تے ہیںمگر چند ملک دشمن پا لیسیوں کی وجہ سے ملکی مصا لہ جات کی برآمدات میں مسلسل کمی ہو رہی ہیحکو مت اگر شما لی علاقوں میں کا لی مرچ سفید اور کا لے زیرہسمیت دیگر مصات جات کی کاشت پر توجہ دے تو برآمدات مئی گنا بڑھ سکتی ہیں۔