وزیر اعظم نئی تجارتی پالیسی سے خو ش نہیں ، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا کریڈٹ مجھے جاتا ہے ، خرم دستگیر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے نئی تجارتی پالیسی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے میر ے کہنے پر بجلی کی قیمتوں میں3روپے کمی کی گئی ہے کمی کا کریڈٹ مجھے جاتاہے برآمدکندگان کے مسائل کا تعلق وزارت تجارت سے نہیں فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے ساتھ… Continue 23reading وزیر اعظم نئی تجارتی پالیسی سے خو ش نہیں ، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا کریڈٹ مجھے جاتا ہے ، خرم دستگیر