کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان
کراچی(این این آئی)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ مختلف کیٹیگریز میں 78 پیسے سے لے کر 2 روپے 25 پیسے فی یونٹ تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 26-2025 میں بجلی صارفین کو 140… Continue 23reading کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان





































