منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سولر انرجی کا انقلاب،دنیا کا تیسرا بڑا درآمد کنندہ بن گیا

datetime 6  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں سولر انرجی کا انقلاب آگیا، پاکستان سولر پینلزدرآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا ۔امپورٹرز کے مطابق ماہانہ دو سے ڈھائی ہزار کنٹینرز بندرگاہ پہنچ رہے ہیں۔

ملک میں توانائی بحران اور مہنگی بجلی سے تنگ عوام نے شمسی توانائی کا رخ کر لیا ہے، اور پاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن چکا ہے۔ بندرگاہوں پر ہر ماہ دو سے ڈھائی ہزار کنٹینرز سولر پینلز کے اتر رہے ہیں، جس سے دکانداروں اور امپورٹرز کا کاروبار بھی چمک اٹھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…