سالانہ 30 تا 40 ارب ڈالر ،پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں بڑی خبر سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کی تکمیل سے خطے کی تجارتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ متوقع ہے اور ایک سال کے دوران سی پیک روٹ پر تقریباً 1.25 ملین کنٹینرز کی آمدورفت سے سالانہ 30 تا 40 ارب ڈالر کی کاروباری سرگرمیاں پیدا ہوں گی۔ مالیاتی تجزیہ کار مبشر… Continue 23reading سالانہ 30 تا 40 ارب ڈالر ،پاک چین اقتصادی راہداری کے بارے میں بڑی خبر سنادی گئی