بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاناما کیس کی سماعت کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں اکثر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سرمایہ کار بے یقینی کی صورتحال میں دکھائی دیئے۔جب کہ پاناما کیس کے فیصلے کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھا کا رجحان رہا اور اسٹاک مارکیٹ صرف چند پوائنٹس کی کمی سے بند ہوئی۔گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی بلند ترین

سطح 46 ہزار 106 پوائنٹس رہی اور 99 کروڑ شیئرز کے سود ے ہوئے جن کی مالیت 51 ارب روپے تھی۔ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1870 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن 107 ارب اضافے سے 9 ہزار 514 ارب روپے ہوگئی جب کہ ہنڈرڈ انڈیکس 617 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 912 پر بند ہوا۔پاناما کیس کے بعد ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم نظر آرہے ہیں جہاں ہنڈرڈ انڈیکس میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

 



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…