بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی،یورو اور پاؤنڈ کی قیمت بڑھ گئی

datetime 30  جولائی  2017 |

کراچی (آن لائن)اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی سے 108 روپے 70 پیسے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر ایک، ایک روپے بڑھ گئی۔ایکسچینج کرنسی ڈیلرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی اور دیگر کرنسی کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ، جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30

پیسیکم ہوکر 108 روپے 70 پیسے پر آگیا۔اوپن مارکیٹ میں یورو ایک روپے مہنگاہوکر 127 روپے اور برطانوی پاونڈ بھی ایک روپے اضافے سے 142 روپے پر آگیا۔انٹربینک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر 5 پیسے اضافے سے 105روپے 40 پیسے پر پہنچ گیا ہے



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…