عوام آج ہی اپنی رقم اے ٹی ایمزسے نکلوالیں ورنہ ۔۔۔۔۔عوامی حلقوں نے بتادیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سٹیٹ بینک نے اپنے ایک حکمانے میں تمام بینکوں کوخصوصی ہدایات جاری کررکھی ہیں کہ عید کےتینوں ایام میں اے ٹی ایمزفعال ہونی چاہیں اوران میں کرنسی بھی موجود ہونی چاہیے تاہم دوسری طرف عوامی حلقوں کاکہناہے کہ گزشتہ عیدالفطرپربھی ایساحکم نامہ جاری ہواتھالیکن اے ٹی ایمزہماری وہ ضروریات پوری نہیں کرسکیں کیونکہ عید پرزیاد ہ رقم کی ضرورت ہوتی ہے اوربینک… Continue 23reading عوام آج ہی اپنی رقم اے ٹی ایمزسے نکلوالیں ورنہ ۔۔۔۔۔عوامی حلقوں نے بتادیا