جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری حکومت نے ایک ساتھ ٹیکس میں کتنی کمی کر دی؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن

پر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔ 850 سی سی سے زائد لیکن 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی خرید وفروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 20 ہزار روپے سے کم کر کے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ 1001 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریدو فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 30 ہزار روپے سے کم کر کے 25 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…