جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

1500ارب ٹیکس چوری ،نیا سکینڈل کھڑا ہوگیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)کارپوریٹ ٹیکس کی مد میں1500ارب روپے ٹیکس کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے ممبر پالیسی بورڈ ایف بی آر سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس چوری ختم کرلے تو ٹیکس فری بجٹ دیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں 55فیصد کمپنیاں ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کراتیں، پاکستان میں 21فیصد کمپنیاں اپنا کاروبار نقصان میں دکھا رہی ہیں۔سینیٹرتاج حیدر کا یہ بھی کہنا ہے کہ صوبوں کو گڈز پر سیلز اور انکم ٹیکس اکٹھا کرنے کا اختیار دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…