پاکستان میں مختلف مقامات پر کھدائی ۔۔۔ تیل اور گیس کے کتنے کنویں برآمد ہوئے ؟ پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری
اسلام آباد( آن لائن ) صوبہ سندھ ملک میں گیس جب کہ خیبر پختونخوا تیل کی پیداوار میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ملک بھر میں تیل کی 3 کروڑ16 لاکھ بیرل سے زائد کی پیداوار ہو رہی ہے جس میں کے پی کے 50 فیصد تیل کی پیداوار والا صوبہ ہے، سندھ 32.53فیصد، پنجاب 17.27… Continue 23reading پاکستان میں مختلف مقامات پر کھدائی ۔۔۔ تیل اور گیس کے کتنے کنویں برآمد ہوئے ؟ پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری