بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

غیر ملکیوں کو بہتر روزگار دینے والے 10 ممالک،لکسمبرگ کا پہلا نمبر

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں غیر ملکیوں کو بہترین روزگار دینیو الے 10 ممالک میں یورپی ملک لیکسم برگ پہلے اور سعودی عرب چھٹے نمبر پر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیقاتی ادارے بزنس انسائیڈ کے 166 ممالک کے تارکین وطن سے کئے گئے سروے میں بتایاکہ ان ملکوں کے بیشتر شہری 10 ممالک میں روز گار کو ترجیح دیتے ہیں۔سروے رپورٹ کے مطابق 10 ممالک کی

فہرست میں یورپی ملک لیکسم برگ پہلے، سوئٹزر لینڈ دوسرے، قطر تیسرے، کویت چوتھے، بحرین پانچویں نمبر پر ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب اپنے اور باہر کے ممالک کے لوگوں کو بہتر روز گارد ینے والے ملکوں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر ہے،نائیجریا ساتویں، یواے ای آٹھویں، ناروے نویں اور سنگاپور دسویں نمبر پر ہیں۔سروے میں گفتگو کرتے ہوئے تارکین وطن نے کہا کہ ان 10 ممالک میں انہیں کام کرنے پر اپنے ملکوں کے مقابلے میں زیادہ آمدنی ہوتی ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم لوگوں میں سے 70 فیصد نے کہا کہ انہیں یہاں کام کرنے کی بہترین اجرت ملتی ہے۔سوئٹزرلینڈ میں مقیم تارکین میں سے 77 فیصد نے کہا کہ انہیں یہاں کام کرنے کی اجرت زیادہ ملتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…