موبائل فونزپرڈیوٹی میں 350روپے کمی کردی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بجٹ2017.18پیش کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فونزپربھی ڈیوٹی کم کردی گئی ہے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی 1000 سے کم کر کے 650 روپے کر دی گئی ہے۔ جبکہ اب وہ 650روپے کردی گئی ہے جس سے پاکستان میں موبائل فونزسستے ہوجائیں گے ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں 10 لاکھ سے زائد… Continue 23reading موبائل فونزپرڈیوٹی میں 350روپے کمی کردی گئی