اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے تین ایئرپورٹ کس کواور کیوں دیئے جارہے ہیں، حیرت انگیزانکشاف،بات بڑھ گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی ) پاکستان کے تین ایئرپورٹ کس کو دیئے جارہے ہیں، حیرت انگیزانکشاف،بات بڑھ گئی،قومی سلامتی خطرے سے دوچار ہونے کا اندیشہ ہے ،لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ سمیت تین ہوائی اڈوں کی نجکاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی گئی۔سول ایوی ایشن ایمپلائز یونین سمیت دیگر نے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف

اپیل دائر کرتے ہوئے موقف اپنایاہے کہ سنگل بنچ نے درخواست پالیسی معاملہ ہونے پر خارج کی ۔اپیل میں قانونی نقطہ اٹھاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہوائی اڈوں کی نجکاری سول ایوی ایشن آرڈیننس کی دفعہ 5کی خلاف ورزی ہے۔ اس سے قومی سلامتی خطرے سے دوچار ہونے کا اندیشہ ہے ۔استدعا ہے کہ عدالت ہوائی اڈوں کی نجکاری روکنے کا حکم دے اور سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…