دہشت گردی کے باوجود پاکستان اس کام میں اس قدر آگے جا رہا ہے کہ ہم بھی حیران ہیں ۔۔ امریکی اخبار کا دھماکہ خیز انکشاف
کراچی(این این آئی)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے باوجود پاکستان کی معیشت عروج کی جانب گامزن ہے،چند ماہ میں پاکستان ابھرتی معیشت کا باضابطہ درجہ پانے کے بعد عالمی سرمایے کی 10 فیصد نمائندگی کرنے والے23 ممالک میں شامل ہو جائے گا ۔امریکی اخبار واشنگٹن… Continue 23reading دہشت گردی کے باوجود پاکستان اس کام میں اس قدر آگے جا رہا ہے کہ ہم بھی حیران ہیں ۔۔ امریکی اخبار کا دھماکہ خیز انکشاف