ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے عالمی میدان میں بھارت کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا، ہندوستان کو اربوں کا نقصان

datetime 26  اپریل‬‮  2017

پاکستان نے عالمی میدان میں بھارت کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا، ہندوستان کو اربوں کا نقصان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی مارکیٹ میں پاکستانی آموں نے بھارتی آموں کو پیچھے چھوڑ دیا ،یعنی پاکستان نے آم برآمد کرنے بھارت کو بین الاقومی مارکیٹ میں پیچھے چھوڑ دیا۔یہ ایک نہایت اہم کارنامہ ہے جو پاکستان نے ایسے ہمسائے کے مقابلے میں حاصل کیا ہے جو پاکستان کے مقابلے میں دس فیصد آم زیادہ… Continue 23reading پاکستان نے عالمی میدان میں بھارت کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا، ہندوستان کو اربوں کا نقصان

کینڈین سٹی گوادر شہر کا سب سے شاندار منصوبہ

datetime 26  اپریل‬‮  2017

کینڈین سٹی گوادر شہر کا سب سے شاندار منصوبہ

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان کے سب بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے گوادر میں اے کیٹگری کے منصوبے کینڈین سٹی گوادر کی مارکیٹنگ اور سیلز کا معاہدہ کر لیا ہے جس کی رو سے اس منصوبے کے مارکیٹنگ اور سیلز کے تمام تر حقوق اب صرف اور صرف زمین ڈاٹ کام کو حاصل ہونگے۔ کینڈین… Continue 23reading کینڈین سٹی گوادر شہر کا سب سے شاندار منصوبہ

جن جن کے پاس یہ پرائز بانڈ ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017

جن جن کے پاس یہ پرائز بانڈ ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

بہاولنگر (این این آئی)جن جن کے پاس یہ پرائز بانڈ ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا , 7500 اور 25000 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مئی بروز منگل فیصل آباد اور ملتان میں منعقد ہوگی 7500 روپے والے بانڈز کی مجموعی طور پر یہ 70 ویں جبکہ 25000… Continue 23reading جن جن کے پاس یہ پرائز بانڈ ہیں وہ نکال لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

امریکن کمپنی نے پاکستان کے بڑے شہرمیں ما س ٹرانزٹ پروجیکٹ کیلئے سر مایہ کا ری کی پیشکش کردی

datetime 26  اپریل‬‮  2017

امریکن کمپنی نے پاکستان کے بڑے شہرمیں ما س ٹرانزٹ پروجیکٹ کیلئے سر مایہ کا ری کی پیشکش کردی

کراچی(آئی این پی)صوبا ئی وزیر ٹرانسپورٹ  سید نا صر حسین شاہ نے کہا ہے کہ دنیا کی معروف ترین امریکن کمپنی کی جانب سے سندھ ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کیلئے حکومت سندھ کو ٹیکنیکل ما ہرین کی خدمات اور سر مایہ کا ری کیلئے پیشکش کی گئی ہے اور یہ پیشکش کمپنی کے ریجنل مینیجنگ ڈائریکٹرمارک… Continue 23reading امریکن کمپنی نے پاکستان کے بڑے شہرمیں ما س ٹرانزٹ پروجیکٹ کیلئے سر مایہ کا ری کی پیشکش کردی

ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف ایسے اقدام کی سفارش کردی گئی کہ کسی کام کے نہ رہیں گے،حیرت انگیزانکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2017

ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف ایسے اقدام کی سفارش کردی گئی کہ کسی کام کے نہ رہیں گے،حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ٹیکس نادہندگان کے شناختی کارڈاورپاسپورٹ بلاک کی سفارش کر دی۔چیئر مین ایف بی آر ڈاکٹر محمد ارشاد نے انکشاف کیا کہ 300ارب سے زیادہ کے ٹیکس کیسز عدالتوں میں زیر التوا ء ہیں۔ چیئر مین ایف بی آر نے کیسز کی جلد سماعت کیلئے… Continue 23reading ٹیکس نہ دینے والوں کیخلاف ایسے اقدام کی سفارش کردی گئی کہ کسی کام کے نہ رہیں گے،حیرت انگیزانکشاف

راولپنڈی سے کراچی ،سستی ترین سروس متعارف ،کرایہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  اپریل‬‮  2017

راولپنڈی سے کراچی ،سستی ترین سروس متعارف ،کرایہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی (آئی این پی )عوام سے بہترین ، محفوظ ، آرام دہ اور تیز فتار سفری سہولیات کی فراہمی کاوعدہ پورا کرتے ہوئے پاکستان ریلوے نے ’’پاکستان ایکسپریس ٹرین‘‘ کے نام سے نئی ٹرین سروس متعارف کرادی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بدھ کو راولپنڈی ریلوے اسٹیشن سے نئی ٹرین کا افتتاح کریں… Continue 23reading راولپنڈی سے کراچی ،سستی ترین سروس متعارف ،کرایہ کتنا ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کب ختم ہوگی؟حکومتی دعوؤں سے تنگ عوام کیلئے خوشخبری،چینی سفارتخانے سے بڑی خبر آگئی

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کب ختم ہوگی؟حکومتی دعوؤں سے تنگ عوام کیلئے خوشخبری،چینی سفارتخانے سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت آئندہ سال کے اواخر تک 11ہزار میگاواٹ پیدواری گنجائش کے 11بجلی منصوبے پروگرام سے قبل مکمل کر لیے جا ئیں گے ۔ اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے ذرائع کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے علاوہ چینی کمپنیاں ملک کو بجلی کی قلت سے… Continue 23reading پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کب ختم ہوگی؟حکومتی دعوؤں سے تنگ عوام کیلئے خوشخبری،چینی سفارتخانے سے بڑی خبر آگئی

نجی ایئرلائن بند ہونے کا خدشہ،سول ایوی ایشن کے ساتھ بڑا تنازعہ کھڑاہوگیا،ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 24  اپریل‬‮  2017

نجی ایئرلائن بند ہونے کا خدشہ،سول ایوی ایشن کے ساتھ بڑا تنازعہ کھڑاہوگیا،ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کردیئے

کراچی (این این آئی)سول ایوی ایشن ترجمان نے نجی ایئرلائن کی جانب سے عائد کیئے گئے الزامات کومسترد کرتے ہوئے نجی ایئرلائن کو واجبات کا نادہندہ قرار دے دیا ہے۔ ایک نجی ایئر لائن کے چیف فنانشنل آفیسر فیصل رفیق نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الزام عائد کیاتھا کہ ڈی جی… Continue 23reading نجی ایئرلائن بند ہونے کا خدشہ،سول ایوی ایشن کے ساتھ بڑا تنازعہ کھڑاہوگیا،ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کردیئے

7500،25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

datetime 24  اپریل‬‮  2017

7500،25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

لاہور( این این آئی )7500اور25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔ساڑھے 7ہزار روپے مالیت کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں50لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار روپے کے 1696ہیں۔25ہزار روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام5کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے… Continue 23reading 7500،25ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی