بھارت سے تین سالوں میں پاکستان نے کتنی بڑی رقم کے صرف ٹماٹر ،پیاز خریدے؟رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
لاہور (این این آئی) سپیشل سیکرٹری ایگری کلچرل مارکیٹنگ پنجاب صلوت سعید نے کہاکہ بھارت سے تین سالوں میں 28ارب 81کروڑ روپے مالیت کے ٹماٹر اورپیاز خریدے گئے ،قیمتی زرمبادلہ بچانے کی حکمت عملی مرتب کی ہے اور پنجاب میں ملک کے دوسرے صوبوں سے ٹماٹر اورپیاز منگوارہے ہیں تاکہ پاکستان کے کسان کو فائدہ… Continue 23reading بھارت سے تین سالوں میں پاکستان نے کتنی بڑی رقم کے صرف ٹماٹر ،پیاز خریدے؟رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا