منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

انڈس موٹرز کا گاڑیوں کی قیمت میں اضافے کا اعلان

datetime 28  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس موٹرز کمپنی نے مختلف کار برانڈز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا۔ موٹر ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز نے مختلف کار قیمتوں میں 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ کرولا ایکس ایل آئی کی قیمت 50 ہزار

روپے اور جی ایل آئی کی قیمت میں ایک لاکھ جب کہ آلٹس اور گرینڈی قیمتیں ڈیڑھ لاکھ روپے بڑھائی گئی ہیں۔ کمپنی کی جانب سے فورچیونر کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے بڑھانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ قیمتیں روپے کی قدر میں کمی کے سبب بڑھانا پڑی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…