پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

اسٹاک مارکیٹ میں 472 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جہاں ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 472 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جو دن بھر جاری رہا۔ پی ایس ایکس میں مجموعی طور پر 8 ارب 80 کروڑ روپے مالیت کے 23 کروڑ 60 لاکھ حصص کی لین دین ہوئی۔ مجموعی طور پر 377 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 227 کی قدر میں اضافہ

، 127 کی قیمتوں میں کمی اور 23 کی قدر میں استحکام رہا۔ سیمنٹ کا شعبہ 6 کروڑ 23 لاکھ حصص کے کاروبار ساتھ کاروباری حجم میں سرفہرست رہا۔ کمپنیوں کے انفرادی کاروباری میں پاور سیمنٹ لمیٹڈ 4 کروڑ 57 لاکھ حصص کے ساتھ پہلے نمبر پر رہی، سلک بینک لمیٹڈ 1 کروڑ 14 لاکھ حصص کے ساتھ دوسرے، بینک آف پنجاب 1 کروڑ حصص کے ساتھ تیسرے، لاٹے کیمیکلز پاکستان لمیٹڈ 92 لاکھ حصص کے ساتھ چوتھے جبکہ ٹی آر جی پاکستان لمیٹڈ 82 لاکھ حصص کے کاروبار کے ساتھ پانچویں نمبر پر تھی-

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…