جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز

datetime 28  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا کو بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بجلی قیمت میں اضافے کی درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے دی گئی۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 32 پیسے فی یونٹ

اضافے کی درخواست مئی کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ درخوات میں کہا گیا ہے کہ مئی میں کل 12 ارب 11 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی اور بجلی کی پیداوار پر مجموعی لاگت 75 ارب 87 کروڑ روپے رہی۔ نیپرا کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کل ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…