پی آئی اے کی عمرہ پروازوں کے کرائے بڑھا دیے گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرہ زائرین کے لیے بری خبر،قومی ائیرلائن نے عمرہ پروازوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے حکومتوں کی جانب سے مخصوص پیکجز دئیے جاتے ہیں اور زائرین کو حتیٰ المقدور سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن ہمارے ہاں… Continue 23reading پی آئی اے کی عمرہ پروازوں کے کرائے بڑھا دیے گئے