اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

datetime 6  فروری‬‮  2018

غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان، 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر میں سیاسی غیر یقینی کے اثرات سامنے آنے لگ گئے، پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی کے باعث539پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100انڈیکس 43ہزار 766پوائنٹس پر آگیا ہے۔ سرمایہ کاروں نے مندی کا… Continue 23reading غیر یقینی صورتحال نے پاکستان کو مشکل میں ڈال دیا دن کا آغاز ہوتے ہی ملک کو پہلا بڑا جھٹکا

امریکہ میں ڈاؤ جونز میں تاریخی کمی کے بعد ایشیائی منڈیاں بھی شدید متاثر

datetime 6  فروری‬‮  2018

امریکہ میں ڈاؤ جونز میں تاریخی کمی کے بعد ایشیائی منڈیاں بھی شدید متاثر

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں ڈاؤ جونز انڈیکس میں 1175 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد منگل کی صبح ایشیائی منڈیوں میں بھی تیزی سے کمی دیکھی گئی ۔یاد رہے کہ پیر کو امریکہ کی سب سے بڑی سٹاک مارکیٹ انڈیکس ڈاؤ جونز 4.6 فیصد گر کر 24345.75 پوائنٹس تک پہنچ گئی تھی جو کہ گذشتہ… Continue 23reading امریکہ میں ڈاؤ جونز میں تاریخی کمی کے بعد ایشیائی منڈیاں بھی شدید متاثر

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں کمی

datetime 5  فروری‬‮  2018

امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/ژنہوا) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 134بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3019 کی شرح پر بندہوا۔

روس میں فٹ بال ورلڈ کپ، پاکستانی مصنوعات استعمال ہوں گی

datetime 5  فروری‬‮  2018

روس میں فٹ بال ورلڈ کپ، پاکستانی مصنوعات استعمال ہوں گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان فٹ بال کے میدان میں عالمی طور پر کبھی کارہائے نمایاں تو انجام نہ دے سکا اور نہ ہی مستقبل قریب میں ایسا کچھ دکھائی دے رہا ہے تاہم سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹ بال رواں سال روس میں ہونے والے ورلڈ کپ 2018 میں استعمال ہوں گی۔ الجزیرہ… Continue 23reading روس میں فٹ بال ورلڈ کپ، پاکستانی مصنوعات استعمال ہوں گی

بجلی کے ناقص ترسیلی نظام سے قومی خزانے کو 213 ارب کا نقصان

datetime 5  فروری‬‮  2018

بجلی کے ناقص ترسیلی نظام سے قومی خزانے کو 213 ارب کا نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی ) کے اجلاس میں سیکرٹری پاور ڈیژن اور پیپکو حکام نے بتایا کہ ملک میں بجلی کے مجموعی ترسیلی نقصانات سے قومی خزانے کو 213 ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہو رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی زیر صدارت میں… Continue 23reading بجلی کے ناقص ترسیلی نظام سے قومی خزانے کو 213 ارب کا نقصان

سوئٹزرلینڈ میں پاناما پیپرز کے حوالے سے تحقیقات ختم سوئٹزرلینڈ کے گیز پروم بینک میں نئے اکاونٹ کھولنے پر پابندی لگادی گئی،حکام

datetime 4  فروری‬‮  2018

سوئٹزرلینڈ میں پاناما پیپرز کے حوالے سے تحقیقات ختم سوئٹزرلینڈ کے گیز پروم بینک میں نئے اکاونٹ کھولنے پر پابندی لگادی گئی،حکام

برن(این این آئی)دنیا بھر میں غیرمصدقہ دولت کے حوالے سے معروف سوئٹزرلینڈ نے پاناما پیپرز کے حوالے سے اپنی تحقیقات ختم کر دیں۔ سوئس حکام نے ملک کے تیس اداروں کے خلاف تحقیقات شروع کیں تاہم صرف ایک بینک کے خلاف کارروائی کی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تحقیقات کے بعد سوئٹزرلینڈ کے گیز… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ میں پاناما پیپرز کے حوالے سے تحقیقات ختم سوئٹزرلینڈ کے گیز پروم بینک میں نئے اکاونٹ کھولنے پر پابندی لگادی گئی،حکام

چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت پاکستان کو مہنگی پڑ گئی،’’یوآن‘‘ کی قیمت میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 3  فروری‬‮  2018

چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت پاکستان کو مہنگی پڑ گئی،’’یوآن‘‘ کی قیمت میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی(آن لائن) چین کے تاجروں کو مقامی کرنسی میں لین دین کی اجازت کے نتیجے میں افغانستان ایران کے بعد اب چائنیز ٹریڈرز بھی مقامی مارکیٹ میں متحرک ہوگئے ہیں۔منی مارکیٹ کے باخبر ذرائع نے کو بتایا کہ غیرملکی تاجروں کی جانب سے اپنی مصنوعات خوددرآمد کرکے مقامی مارکیٹ میں فروخت اور بعد ازاں اوپن… Continue 23reading چینی کرنسی میں لین دین کی اجازت پاکستان کو مہنگی پڑ گئی،’’یوآن‘‘ کی قیمت میں اچانک اتنا زیادہ اضافہ کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

وہی ہوا جس کاڈرتھا،ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کو اب تک کاسب سے بڑا جھٹکا،صرف 24 گھنٹے میں اتنی بڑی کمی کہ سرمایہ کاروں کے 112 ارب ڈالرز ڈوب گئے

datetime 3  فروری‬‮  2018

وہی ہوا جس کاڈرتھا،ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کو اب تک کاسب سے بڑا جھٹکا،صرف 24 گھنٹے میں اتنی بڑی کمی کہ سرمایہ کاروں کے 112 ارب ڈالرز ڈوب گئے

لندن (آن لائن) ڈیجیٹل کرنسی کے قوائد مزید سخت کیے جانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بٹ کوائن اور دیگر ڈیجیٹل کرنسی میں سرمایہ کاری کے حوالے سے قوائد سخت کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ جبکہ 24 گھنٹے میں ڈیجیٹل کرنسی کی قدر 9 ہزار ڈالرز کی… Continue 23reading وہی ہوا جس کاڈرتھا،ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کو اب تک کاسب سے بڑا جھٹکا،صرف 24 گھنٹے میں اتنی بڑی کمی کہ سرمایہ کاروں کے 112 ارب ڈالرز ڈوب گئے

سات ماہ میں سیمنٹ کی کھپت 20 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 63 لاکھ ٹن رہی

datetime 3  فروری‬‮  2018

سات ماہ میں سیمنٹ کی کھپت 20 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 63 لاکھ ٹن رہی

لاہور( این این آئی )ملک میں جاری کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کے سبب صرف جنوری کے ایک مہینے میں سیمنٹ کی کھپت میں37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق جنوری 2018 میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 40 لاکھ ٹن سے زائد رہی تاہم سیمنٹ کی برآمدات مسلسل کمی… Continue 23reading سات ماہ میں سیمنٹ کی کھپت 20 فیصد اضافے سے 2 کروڑ 63 لاکھ ٹن رہی