یو اے ای میں 4قسم کے صارفین سے پانی وبجلی منقطع نہیں ہوگی
ابوظبی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پانی وبجلی کے فیڈرل بورڈ کے سربراہ محمد محمد صالح نے کہا ہے کہ پانی وبجلی کا وہ بل جس کی مجموعی قیمت100درہم ہو اور جو اجراءکے 24دن بعد اور صارف کو بل کی ادائیگی کا ایس ایم ایس موصول ہونے کے 4دن بعد بھی ادا نہ کیا جائے… Continue 23reading یو اے ای میں 4قسم کے صارفین سے پانی وبجلی منقطع نہیں ہوگی