گزشتہ 10 سال میں پی آئی اے کا منافع 2.5 فیصد، خرچہ 8.89 فیصد بڑھا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے اکاؤنٹس کے تازہ آڈٹ رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ 10 برس کے دوران قومی ایئر لائن کا منافع 2.5 فیصد بڑھا جبکہ اخراجات میں 8.89 فیصد اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق 2008 سے لے کر 2017 تک قومی ایئر لائن نے مقامی اور… Continue 23reading گزشتہ 10 سال میں پی آئی اے کا منافع 2.5 فیصد، خرچہ 8.89 فیصد بڑھا







































