پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمنبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیر کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 177بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.8389ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

ارب پتی چینی کا درس وتدریس کی طرف واپسی کا اعلان

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

ارب پتی چینی کا درس وتدریس کی طرف واپسی کا اعلان

بیجنگ(این این آئی)چین کے ایک ارب پتی نے اپنی دولت کی ریل پیل ترک کرکے درس و تدریس کی طرف واپسی کا اعلان کیا ہے۔ آن لائن کاروبار کی مشہور ویب سائٹ علی بابا کے بانی جیک ما کی دولت کا اندازہ چار ارب 20 کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشہور امریکی عرب… Continue 23reading ارب پتی چینی کا درس وتدریس کی طرف واپسی کا اعلان

مہران کے مقابلے میں نئی 800 سی سی پاکستانی گاڑی متعارف

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

مہران کے مقابلے میں نئی 800 سی سی پاکستانی گاڑی متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹرسائیکلیں بنانے والی کمپنی یونائیٹڈ آٹو نے پاکستانی مارکیٹ میں اپنی پہلی گاڑی براوو متعارف کرادی ہے جسے سوزوکی مہران کے مقابلے پر لایا گیا ہے۔ ابھی تک اس کمپنی نے موٹرسائیکلیں اور رکشہ ہی پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیے تھے مگر اب یہ مسافر گاڑیوں کی مارکیٹ کا بھی حصہ… Continue 23reading مہران کے مقابلے میں نئی 800 سی سی پاکستانی گاڑی متعارف

پاناما، پیراڈائز پیپرز اسکینڈلز کی تحقیقات میں پہلی وصولی ہوگئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

پاناما، پیراڈائز پیپرز اسکینڈلز کی تحقیقات میں پہلی وصولی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما پیپرز اور پیراڈائز پیپرز کے اسکینڈلز منظر عام پر آنے کے بعد ان کی تحقیقات کرنے والے حکام نے بتایا ہے کہ تقریباً 2 برس بعد ان اسکینڈلز میں ملوث افراد سے ٹیکس وصولیاں کرلی گئیں۔  رپورٹ کے مطابق فیڈل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے موصول ہونے والے اعداد و… Continue 23reading پاناما، پیراڈائز پیپرز اسکینڈلز کی تحقیقات میں پہلی وصولی ہوگئی

سیگریٹ بنانے والی کمپنیوں کے منافع میں 218 فیصد اضافہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

سیگریٹ بنانے والی کمپنیوں کے منافع میں 218 فیصد اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات میں بتایا گیا ہے کہ غیرملکی کمپنیوں کے ٹیکسز میں 14 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ان کے مجموعی کاروبار میں 62 فیصد اور منافع میں 218 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مذکورہ اعداد و شمار نیب کی جانب سے سیگریٹ کے تین سطحی ٹیکس کے نظام… Continue 23reading سیگریٹ بنانے والی کمپنیوں کے منافع میں 218 فیصد اضافہ

ایسی تبدیلی تو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھی پاکستانیوں کیلئے انتہائی کم قیمت گاڑی متعارف کرا دی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

ایسی تبدیلی تو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھی پاکستانیوں کیلئے انتہائی کم قیمت گاڑی متعارف کرا دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں یونائیٹڈ موٹرز نے اپنی نئی گاڑی ’’براوو ‘‘ متعارف کرادی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونائیٹڈ موٹر پرائیوٹ لمیٹڈ نے اپنے کاروبار کا آغاز موٹر سائیکل سے کیا جس نے دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کے ریکارڈ قائم کر دیئے ۔ یونائیٹڈ موٹرز نے اپنی نئی گاڑی 800cc’’براوو ‘‘… Continue 23reading ایسی تبدیلی تو کسی کے وہم و گمان میں نہ تھی پاکستانیوں کیلئے انتہائی کم قیمت گاڑی متعارف کرا دی گئی

آن لائن چینی کمپنی علی بابا کے چیئرمین عہدے سے ریٹائرڈ

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

آن لائن چینی کمپنی علی بابا کے چیئرمین عہدے سے ریٹائرڈ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی معروف ترین آن لائن ای کامرس کمپنیوں میں سے ایک چینی کمپنی ‘علی بابا’ کے شریک بانی اور ایگزیکٹو چیئرمین جیک ما نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ جیک ما کی جانب سے اپنے عہدے سے ریٹائرمنٹ کے اعلان نے پوری دنیا کے کاروباری اداروں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے، تاہم معروف… Continue 23reading آن لائن چینی کمپنی علی بابا کے چیئرمین عہدے سے ریٹائرڈ

سوزوکی نے آخرکار مہران کی تیاری روکنے کا اعلان کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

سوزوکی نے آخرکار مہران کی تیاری روکنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں اسمبل ہونے والی آئیکونک سوزوکی مہران 800 سی سی کا 30 سالہ سفر اپریل 2019 میں اختتام پذیر ہوجائے گا۔ پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ (پی ایس ایم سی ایل) نے 5 ستمبر کو مہران سی بی 308 وی ایکس آر ماڈل کو ختم کرنے کا اعلان کیا تاہم اس… Continue 23reading سوزوکی نے آخرکار مہران کی تیاری روکنے کا اعلان کردیا

بجلی کے نرخ میں اضافے کا امکان، حکومتی منظوری کا انتظار

datetime 8  ستمبر‬‮  2018

بجلی کے نرخ میں اضافے کا امکان، حکومتی منظوری کا انتظار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوام پہلے ہی بجلی کے نرخ میں 2 روپے فی یونٹ اضافے کے نوٹیفکیشن کے اجرا کا انتظار کر رہی ہے ایسے میں حکومت جانب سے بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین پر ایک کھرب 80 ارب روپے کا بوجھ ڈالے جانے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور… Continue 23reading بجلی کے نرخ میں اضافے کا امکان، حکومتی منظوری کا انتظار