پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے منی لانڈرنگ اورٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام کے اقدامات کے تحت بیرون ملک سفر کے لیے نقدرقم لے جانے کی موجودہ حد 10ہزارڈالر سے کم کرکے 3 ہزار ڈالر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ دستاویزکے مطابق کسٹمز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے یہ تجویز دی گئی ہے… Continue 23reading بیرون ملک کرنسی لے جانے کی حد 3 ہزار ڈالر کرنے پر غور

ایک لاکھ ٹن کھاد درآمد کا ٹینڈر جاری کردیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

ایک لاکھ ٹن کھاد درآمد کا ٹینڈر جاری کردیا گیا

کراچی(این این آئی)ٹریڈنگ کارپوریشن نے ایک لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کیلئے غیر ملکی کمپنیوں سے دلچسپیاں طلب کرلیں،ملک میں کھاد کی قلت کو بھانپتے ہوئے نئی حکومت نے فوری طور پر کھاد درآمد کرنے کا فیصلہ کیا تو ٹریڈنگ کارپوریشن کا ادارہ حرکت میں آگیا اور فوری طور پر ایک لاکھ ٹن یوریا کھاد… Continue 23reading ایک لاکھ ٹن کھاد درآمد کا ٹینڈر جاری کردیا گیا

اوریکل کے کلاؤڈ ای آر پی کے کاروباری و دیگر صارفین میں اضافہ، پہلی سہ ماہی رپورٹ

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

اوریکل کے کلاؤڈ ای آر پی کے کاروباری و دیگر صارفین میں اضافہ، پہلی سہ ماہی رپورٹ

کراچی(این این آئی)اوریکل نے مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق اوریکل سی ای او سافرا کیٹس نے کہا کہ پہلی سہ ماہی میں شاندار نتائج سامنے آئے ہیں، مستحکم فی حصص آمدن کی شرح سے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور ہم ایسے ہی نتائج کی آئندہ… Continue 23reading اوریکل کے کلاؤڈ ای آر پی کے کاروباری و دیگر صارفین میں اضافہ، پہلی سہ ماہی رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان20 اور 21ستمبر کو محرم الحرام کی بنا پر بند رہے گا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک آف پاکستان20 اور 21ستمبر کو محرم الحرام کی بنا پر بند رہے گا

کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان 20 اور 21 ستمبر 2018(جمعرات اور جمعہ)بمطابق 9 اور 10 محرم الحرام 1440ھ کو عاشورے کی بنا پر بند رہے گا۔

برآمد کنندگان گیس کی قیمتوں میں رد و بدل پر مطمئن

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

برآمد کنندگان گیس کی قیمتوں میں رد و بدل پر مطمئن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے سلیب کے ذریعے گیس کی قیمتوں میں رد و بدل کو برآمد کنندہ کمیونٹی کی جانب سے اجتماعی طور پر سراہا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق بات کرتے ہوئے برآمد کنندہ کمیونٹی کی جانب سے حکومتی فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، کیونکہ گزشتہ 4 برسوں سے کمیونٹی… Continue 23reading برآمد کنندگان گیس کی قیمتوں میں رد و بدل پر مطمئن

سی این جی ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

سی این جی ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

کراچی (این این آئی) سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گیس کی قیمت میں اضافے سے سی این جی سیکٹر میں سرمایا لگانے والوں کی نیندیں اڑ گئیں، سی این جی سٹیشنز اونرز سمجھتے ہیں کہ حکومتی فیصلے سے اس شعبے میں کی جانے… Continue 23reading سی این جی ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس نافذ

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس نافذ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے چینی اشیا پر 200 ارب ڈالر مالیت کے نئے محصولات نافذ کر دیے ہیں۔ یہ نئے ٹیکس 5000 سے زیادہ اشیا پر نافذ کیے گئے ہیں جو اب تک لگائے جانے والی سب سے بڑی محصولات ہیں۔اس میں ہینڈ بیگ، چاول اور ٹیکسٹائل جیسی مصنوعات شامل ہوں گی۔ امریکہ اس… Continue 23reading امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 200 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس نافذ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ،ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کو بڑا نقصان 

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ،ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کو بڑا نقصان 

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرکو اتارچڑھاؤکے بعدشدیدمندی رہی اور کے ایس ای100 انڈیکس40900 ،40800،40700اور40600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا۔سرمایہ کاری مالیت میں1کھرب 23ارب21کروڑروپے سے زائدکی کمی،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت7.37فیصدکم جبکہ74.02فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی اداروں اور مقامی بروکریج ہاؤسز سمیت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ،ایک ہی دن میں سرمایہ کاروں کو بڑا نقصان 

پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا،ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا،ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کی؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستانی برآمدات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شعبہ اہم حصہ دار بن گیا ۔ پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں تاریخ میں پہلی بار ایک ارب ڈالر کی حد عبور کر لی ہے ۔اسٹیٹ بنک کے مطابق 30 جون کوختم ہونے والی مالی سال میں پاکستان سے آئی ٹی ایکسپورٹ1ارب6کروڑ ڈالر رہی ۔مالی سال… Continue 23reading پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹ میں بڑا سنگ میل عبور کرلیا،ایک سال میں کتنے ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کی؟ حیرت انگیز انکشاف