برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  13:10

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 254روپے ، زندہ برائلر مرغی 175روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 93روپے فی درجن پر مستحکم رہی



موضوعات:

loading...