مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، سام سنگ گلیکسی نے پھر تہلکہ مچا دیا
کراچی(این این آئی)گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں ٹاپ فائیو میں سام سنگ کے تین اسمارٹ فونز موجود ہیں۔ تازہ ترین… Continue 23reading مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، سام سنگ گلیکسی نے پھر تہلکہ مچا دیا