جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 30  مئی‬‮  2025

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتارچڑھاؤ کے باعث یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل متوقع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کےمتعلق ورکنگ پیپر اوگرا کو بھجوا دیا۔ اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری 31 مئی کوبھجوائے… Continue 23reading یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی متوقع؟

سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2025

سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ لائف نے تمام ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن پراڈکٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، رواں سال کارپوریشن اپنے پالیسی ہولڈرز کو تاریخ کا سب سے بڑا بونس دے گی۔یہ بات اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے سی ای او شعیب جاوید حسن نے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ اس… Continue 23reading سٹیٹ لائف کا سرکاری ملازمین کے لیے تاحیات پینشن اسکیم لانے کا فیصلہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 7کروڑ ڈالر کا اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2025

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 7کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی(این این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران مزید 7 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 23 مئی کو 11 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 7کروڑ ڈالر کا اضافہ

پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2025

پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی تجزیہ کاروں نے مودی حکومت کوکرپٹو کی دنیا میں امریکا اور پاکستان کے درمیان بڑھتے تعاون پر نظر رکھنے کا مشورہ دے دیاہے۔بھارتی تجزیہ کار نے لکھا کہ پاکستان کرپٹو کے ذریعے امریکا کے… Continue 23reading پاکستان کی جانب سے بٹ کوائن ریزرو کے قیام کے اعلان پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی

حکومتی ادارے سوئی نادرن کے نادہندہ نکلے

datetime 29  مئی‬‮  2025

حکومتی ادارے سوئی نادرن کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد(این این آئی)سرکاری ادارے سوئی ناردرن واجبات میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، سوئی ناردرن کی جانب سے ادائیگی کیلئے اداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوئی نادرن نے تمام سرکاری اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے بقایاجات ادا کریں تاکہ مزید قانونی کارروائی سے بچا… Continue 23reading حکومتی ادارے سوئی نادرن کے نادہندہ نکلے

وزارت خزانہ نے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 29  مئی‬‮  2025

وزارت خزانہ نے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزارت خزانہ نے ملک بھر میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آوٹ لک میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ جون میں مہنگائی ممکنہ طور پر بڑھ کر 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق رواں ماہ مہنگائی… Continue 23reading وزارت خزانہ نے مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا

پاکستان نے پہلے سر کاری حمایت یا فتہ بِٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2025

پاکستان نے پہلے سر کاری حمایت یا فتہ بِٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے پاکستان کے پہلے بٹ کوائن اسٹریٹجک ریزرو کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب صرف ایک ملک نہیں بلکہ ایک ڈیجیٹل تحریک ہے جس کی قیادت نوجوان کر رہے ہیں، پاکستان تیار ہے اور آگے بڑھنے… Continue 23reading پاکستان نے پہلے سر کاری حمایت یا فتہ بِٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا

آٹے کے نئے نرخ پر روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

datetime 29  مئی‬‮  2025

آٹے کے نئے نرخ پر روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں آٹا سستا ہونے پر روٹی کے نرخ میں کمی لانے کی ہدایت کر دی۔اپنے بیان میں انہوں نے پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کو روٹی کا… Continue 23reading آٹے کے نئے نرخ پر روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکان

datetime 29  مئی‬‮  2025

بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکان

کراچی(این این آئی)آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹیز میں نمایاں کمی آئے گی اور تین سال کی ایج لیمٹ کو پانچ سال تک بڑھانے کا فیصلہ متوقع ہے جس کے بعد چھوٹی گاڑیوں… Continue 23reading بجٹ میں پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ریلیف متوقع، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں 5 تا 10 لاکھ روپے کمی کا امکان

1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 93