جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

شوگر ملز کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2025

شوگر ملز کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اور شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمتوں پر فریق ثالث کے ذریعے آڈٹ پر اتفاق کرتے ہوئے عید الضحیٰ تک قیمتوں میں عارضی کمی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیرصدارت چینی کی قیمتوں… Continue 23reading شوگر ملز کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

ملک میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

datetime 28  مئی‬‮  2025

ملک میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق اپریل میں ملک میں 20کلوگرام آٹا کی اوسط قیمت1642.33روپے ریکارڈ کی گئی جو مارچ کے مقابلہ میں 6.62فیصداورگزشتہ سال اپریل کے مقابلہ میں 31.86فیصدکم ہے۔رپورٹ کے مطابق مارچ میں ملک میں… Continue 23reading ملک میں آٹے کی قیمت میں نمایاں کمی

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ

datetime 28  مئی‬‮  2025

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے ٹیکس بڑھانے کیلئے سخت اقدامات کی تجویز دیدی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس نا دہندگان کے خلاف مزید سخت اقدامات لییجائیں، ٹیکس حکام کے اختیارات کے استعمال میں اضافہ اور شفافیت لائی جائے، ٹیکس چوری روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال مزید… Continue 23reading آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے کیلئے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 28  مئی‬‮  2025

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، یہ کمی اس امکان کے بعد سامنے آئی جس میں کہا گیا اوپیک پلس 31 مئی کو اپنی آئندہ میٹنگ کے دوران تیل… Continue 23reading یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

datetime 28  مئی‬‮  2025

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حالیہ ہفتے میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی گراوٹ دیکھی گئی، جس کی تفصیلات پاکستان ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں پیش کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 22 مئی 2025 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1,413 روپے رہی، جو… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع

datetime 28  مئی‬‮  2025

3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں قیمتی پھلوں کی فہرست میں شامل جاپانی آم “میازاکی” اب پاکستان میں بھی اگایا جا رہا ہے، جو اپنی بے مثال مٹھاس اور انوکھے رنگ کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ یہ آم بین الاقوامی مارکیٹ میں 800 سے 900 امریکی ڈالر فی کلو میں فروخت ہوتا ہے، جو… Continue 23reading 3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع

’’ہم قرض میں ڈوب چکے ہیں‘‘ – کار میں زہر کھا کر ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی

datetime 28  مئی‬‮  2025

’’ہم قرض میں ڈوب چکے ہیں‘‘ – کار میں زہر کھا کر ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے زہر کھا کر اجتماعی خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر دیہرادون میں پیش آیا جہاں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے مبینہ طور پر مالی پریشانیوں سے تنگ آکر… Continue 23reading ’’ہم قرض میں ڈوب چکے ہیں‘‘ – کار میں زہر کھا کر ایک ہی خاندان کے 7 افراد نے خودکشی کرلی

2 کم عمر بہنوں سے زیادتی

datetime 28  مئی‬‮  2025

2 کم عمر بہنوں سے زیادتی

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں دو کم عمر بہنوں کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ کیمیکل ایگزامن رپورٹ موصول ہونے کے بعد حتمی تصدیق ہوسکے گی۔پولیس نے کہا کہ ایک بچی کی عمر 8 سال اور دوسری کی 16… Continue 23reading 2 کم عمر بہنوں سے زیادتی

چین اگلے ماہ پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر قرض دے گا’یقین دہانی کرادی

datetime 28  مئی‬‮  2025

چین اگلے ماہ پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر قرض دے گا’یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(این این آئی)چین نے جون کے آخر تک پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر کے مساوی تجارتی قرضے دینے کی یقین دہانی کرا دی۔ اس میں وہ 2.4 ارب ڈالر بھی شامل ہیں جن کی ادائیگی اگلے ماہ آرہی ہے۔ چین کے اس اقدام سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو ڈبل ڈیجٹ میں رکھنے… Continue 23reading چین اگلے ماہ پاکستان کو 3.7 ارب ڈالر قرض دے گا’یقین دہانی کرادی

1 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 93