40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تقریباً 40 ہزار پاکستانی زائرین، جو عراق، شام اور ایران کے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے گئے تھے، ان کا سراغ نہیں مل سکا۔ ان کے بقول حکومت پاکستان کے پاس ان افراد کا… Continue 23reading 40 ہزار پاکستانی زائرین غائب! عراق، شام، ایران جاکر کہاں چلے گئے معلوم نہیں، وزیر مذہبی امور کا انکشاف










































