حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو پورا کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے ترسیلات زر کی ٹرانزیکشنز پر بینکوں کیلئے منافع ختم کر دیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق نئے بجٹ سے بینکوں کو… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی











































