پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 37 پیسے تک کا اضافہ
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 37 پیسے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 11 روپے 37 پیسے بڑھائی گئی ہے ۔ ڈیزل کی پرانی قیمت… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 37 پیسے تک کا اضافہ









































