پاکستان ریلوے کا جدید ترین بزنس ٹرین متعارف کروانے کا اعلان
لاہور(این این آئی)پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی حامل بزنس ٹرین متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور اسٹیشن پر کریں گے۔ریلوے حکام کے مطابق کراچی اور لاہور کے درمیان پہلے سے چلنے والی پاک بزنس ٹرین کو اَپ گریڈ کیا… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا جدید ترین بزنس ٹرین متعارف کروانے کا اعلان











































