پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

datetime 14  جولائی  2025 |

کراچی (این این آئی)ملک میں مہنگائی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے اسی طرح کھاد کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دستاویز کے مطابق ایک ہفتے میں ڈی اے پی کھاد کی بوری کی قیمت میں 36 روپے تک اضافہ ہوگیا۔ ڈی اے پی کھاد بوری کی اوسط قیمت 12937 روپے ہوگئی۔کوئٹہ میں ڈی اے پی کھاد سب سے مہنگی، فی بوری 13400 روپے تک پہنچ گئی، فیصل آباد میں ڈی اے پی کی فی بوری 13150 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔

گزشتہ ایک سال کے دوران ڈی اے پی کی قیمت میں 1578 روپے اضافہ ہوا۔دستاویز کے مطابق ایک ہفتے میں پوٹاشیم سلفیٹ کھاد کی قیمت میں 95 روپے کا اضافہ ہوا، پوٹاشیم سلفیٹ کھاد فی بوری کی اوسط قیمت 12145 روپے ہوگئی۔ فیصل آباد میں پوٹاشیم سلفیٹ کھاد سب سے زیادہ 13800 روپے میں فروخت جاری ہے۔ایک ہفتے میں نائٹرو فاسفیٹ کھاد کی قیمت میں 12 روپے اضافہ دیکھا گیا، نائٹرو فاسفیٹ کھاد فی بوری کی قیمت 8075 روپے تک پہنچ گئی۔دستاویز کے مطابق ایک ہفتے میں نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم کھاد 6 روپے مہنگی ہوگئی، نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاشیم کھاد کی فی بوری 8990 روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…