کشیدگی کے باوجود تجارت جاری بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
لاہور( این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان مختصر فوجی تنازعہ اور سرحدوں کی مسلسل بندش کے باوجود مئی میں تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025کے جولائی تا مئی کے دوران بھارت سے درآمدات 3سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading کشیدگی کے باوجود تجارت جاری بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں











































