نیٹ میٹرنگ ختم، بجلی واپس خریدنے کی نئی شرح طے
اسلام آباد(این این آئی) نئی سولر پالیسی میں بجلی واپس خریدنے کی شرح طے کرلی گئی ہے جو جلد وزیراعظم کو پیش کی جائے گی۔ نئی سولر پالیسی کے تحت سولر پینل پر نیٹ میٹرنگ ختم کر کے گراس میٹرنگ نافذ کی جائے گی، نیٹ میٹرنگ سے 103 ارب کا بوجھ پڑا۔بجلی واپسی نرخ 11.33… Continue 23reading نیٹ میٹرنگ ختم، بجلی واپس خریدنے کی نئی شرح طے










































