بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اربوں روپے کی سبسڈی تاجر مافیا کھا گیا، عام شہری ریلیف کیلئے منتظر

datetime 22  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحصیل ساہیوال (این این آئی) حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اربوں روپے کی سبسڈی تاجر مافیا کھا گیا. عام شہری کو کو ریلیف نہ مل سکا.رمضان بازار میں بھی روز مرہ اشیا مہنگے داموں فروخت ہونے لگی. چینی,آٹا کے لیے لوگوں کو لمبی قطاروں میں کھڑا ہونا پڑتا ہے انتظامیہ نے 11 ہزار بوری چینی جن دکانداروں کو شوگر ملز سے اٹھوا کر دی انہوں نے ذخیرہ کر لیں. کچھ نے من پسند اپنے دوکاندار گاہکوں کو فروخت کر دی۔ جو سرکاری ریٹ 50 روپے کی بجائے ساہیوال کے نواحی قصبات

میں 90 سے 100 روپے تک سرعام فروخت کر رہے ہیں۔ریٹ لسٹ آویزاں نہ ھیں۔ مرضی کی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں۔ پرائس کنٹرول کمیٹی غیر فعال جبکہ انتظامیہ کے افسران رمضان بازاروں تک محدود ہیں تحصیل بھر میں من مانی قیمتیں وصول کی جا رہی ہیں۔ مہنگائی کے مارے عوام مشکلات سے دوچار ہیں عوامی سماجی شہری حلقوں کے رہنما عابد حسین، غلام اصغر، مظہر عباس، مہر راؤف، یاسر ندیم نے ارباب اختیار سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…