ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ غیر منصفانہ تجارتی اقدامات سے گریز کرے،چین کا مطالبہ

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ تجارتی پابندی کے اقدامات پر صبر وتحمل سے کام لے اور عالمی معیشت کو مثبت مہمیز دینے میں کردار ادا کرنے کے لیے کثیر الجہتی تجارتی قوانین کی پاسداری کرے ۔یہ بات وزارت تجارت نے کہی ہے۔چینی وزارت تجارت نے یہ تبصرہ چین ، جنوبی کوریا،یونان، بھارت اور کینیڈا سے بڑے قطر والی ویلڈ شدہ پائپ مصنوعات کی درآمد بارے امریکہ محکمہ تجارت کی طرف سے تجارتی انسدادی تحقیقات شروع کرنے کے بعد کیا ہے۔

اس امریکی اقدام کی وجہ سے کئی ممالک میں امریکہ کی طرف سے تجارتی تحفظاتی ازم اقدامات کے اندھا دھند استعمال کے بارے میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ چینی وزارت تجارت نے تجارتی انسداد وتحقیقات بیورو کے سربراہ وانگ ہی جن نے کہا ہے کہ چین کو فولادی مصنوعات کے شعبے میں امریکی تحفظاتی ازم کے بارے میں خاصل طور پر تشویش لاحق ہے۔ امریکی اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں موجودہ تجارتی انسداد ہائے جنوری 2018کے وآخر تک فولاد کی مصنوعات کے بارے میں تھے۔

جو کہ ملک کی طرف سے کیے جانے والے تمام تجارتی تدارک اقدامات کا پچاس فیصد سے زیادہ ہیں۔تمام تجارتی تدارک اقدامات تقریباً تمادرآمد شدہ فولادی مصنوعات سے متعلق ہے۔وانگ نے کہا اگرچے تجارتی تدارک تحقیقات شروع کرنا عالمی تجارتی تنظیم کے ہر رکن کا جائز حق ہے۔ تاہم ملکی صنعتوں کے بار بار اور زائد تحفظ سے تجارتی تدارک کا مطلوبہ مقصد حاصل نہیں ہوگا۔ اور اس سے بسا اوقات مضموم عمل شروع ہوجاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…