کراچی(نیوز ڈیسک) نجی شعبے میں جاری ہاو¿سنگ اسکیموں کے باعث رواں مالی سال نو ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مارچ کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4 فیصد اضافے سے دو کروڑ چھپن لاکھ ٹن رہی۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں دو کروڑ 47 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ رواں سال مارچ میں سیمنٹ کی فروخت 5 فیصد اضافے کے ساتھ 24 لاکھ ٹن رہی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق نجی شعبے میں جاری مختلف ہاو¿سنگ اسکیموں کے باعث سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ دیکھا گیا ملکی معاشی صورتحال میں بہتری کے باعث سیمنٹ کی طلب میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
جولائی تا مارچ سیمنٹ کی فروخت میں 4 فیصد اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت



















































