ایران کے پانچ ہسپتالوں پر اسرائیلی بمباری
تہران (این این آئی )ایران کی ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایک ہفتہ کے دوران 5 ہسپتالوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات ایران کے سرکاری ٹی وی کو بتائی ۔ اسرائیل نے ایران پر بمباری کا آغاز کیا ہے۔ اس کا کہنا تھا… Continue 23reading ایران کے پانچ ہسپتالوں پر اسرائیلی بمباری